اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حضرت فاطمہ معصومہ(س) کے یوم وفات پر قم میں آپ کے حرم مطہر میں عزاداری کا اہتمام کیا گیا۔ اور زائرین نے صحنوں میں کھڑے ہو کر بی بی کا غم منایا۔
26 نومبر 2020 - 20:08
News ID: 1089827